پاکستان نیوز پوائنٹ
پروونشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختوا نے صوبے میں بارشوں، آندھی اور فلش فلڈ سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان حادثات میں 23 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث41 گھروں کو نقصان پہنچا، خیبر، دیر لوئر، مردان، شانگلہ، باجوڑ، چترال لوئر، دیر اپر میں حادثات پیش آئے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے، متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف…
پاکستان نیوز پوائنٹ کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجاب کے شہر گوجرانوالا میں ریجنل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی) اور میٹا نے پاکستانی چھوٹے اور درمیانے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر…