اردو نیوز اپڈیٹس

ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی کوئی حقیقت نہیں ایرانی وزارتِ خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی تردید کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند اور خیریت سے ہیں، جنگی حالات کی وجہ سے مجتبیٰ خامنہ ای عوام کے سامنے نہیں آرہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں اب کوئی بھی امریکی سفارت کاری پر بھروسہ نہیں کر سکتا، امریکا مذاکرات کو اپنے مطالبات مسلط کرنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ امریکا سفارت کاری کو بھی طاقت کے استعمال کی راہ ہموار کیلئے استعمال کرتا ہے، جنگ کو امریکا اور اسرائیل نے شروع کیا، تہران مسلط کی گئی جنگ میں اپنے دفاع کررہا ہے۔دوسری جانب پاسداران انقلاب نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی سے متعلق بیان کی تردید کر دی ہے اور کہا کہ آبنائے ہرمز کو امریکی صدر کی مضحکہ خیز نمائش سے نہیں کھولا جائے گا. آبنائے ہرمز مضبوط اور مکمل کنٹرول میں ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

12 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

12 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

12 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

12 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

13 hours ago