اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ خطے کی بدلتی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ترجمان پاکستانی دفترِ خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسحاق ڈار نے کشیدگی میں کمی کیلئے تمام کوششوں کی پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا،ترجمان نے بتایا کہ اسحاق ڈار نے مسائل کے حل کیلئے مکالمے اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا، دورانِ گفتگو دونوں رہنماؤں نے جاری پیشرفت کے پیشِ نظر قریبی رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل کی وزیراعظم سے اہم ملاقات خطے میں پائیدار امن کیلئے ثالثی کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خطے میں کشیدگی…

17 hours ago

لبنان نے اسرائیلی حملے رکوانے کیلیے پاکستان سے تعاون مانگ لیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم نے لبنانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور اسرائیل…

17 hours ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات…

17 hours ago

ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی صورتحال بگڑی تو پہلے سے کہیں زیادہ شدید حملے کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق ایک بار پھر سخت…

17 hours ago

ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں اب…

17 hours ago

ٹرمپ کا نیٹو کو مدد کیلئے جہاز فوجی دستے بھیجنے کا الٹی میٹم

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کو مدد کیلئے جہاز ، فوجی…

17 hours ago