پاکستان نیوز پوائنٹ
30،29اپریل کی رات بھارتی ائیر فورس کے 4رافیل طیاروں کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں پٹرولنگ ،رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے پٹرولنگ کی سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان ائیر فورس نے بھارتی ائیر فورس کے جنگی جہازوں کی فوراً نشاندہی کر لی، پاکستانی ائیر فورس کی بروقت اور مستعد کارروائی پربھارتی رافیل طیارے راہ فرار اختیار کر گئے، پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئےتیار اور مستعد ہیں.
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…