پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی کے موقع پر آرمینیا کی حکومت اور عوام کو پرتپاک مبارکباد پیش کی ہےصدارتی سیکرٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمینیا کے صدر واہگن خاچاتوریان کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور آرمینیا نے اپنے دوطرفہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم کیا ہے۔گزشتہ اگست میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی بنیاد پر صدر مملکت نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پاکستان اور آرمینیا اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے اور اپنے عوام کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ مفاد کے شعبوں میں باہمی طور پر مفید تعاون کو وسعت دیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات اور سویڈن کی مشترکہ کارروائی میں عالمی منی لانڈرنگ…