اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے. ملک میں فی تولہ سونا مزید 4 ہزار روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونا 3429 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے کی سطح پر آگیا۔دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور اس کی قیمت 6802 روپے برقرار رہی۔عالمی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی، جہاں فی اونس سونا 40 ڈالر سستا ہوکر 4268 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

حکومت کا پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ…

1 hour ago

وزیر داخلہ محسن نقوی سے لبنانی ہم منصب کی ملاقات انٹیلیجنس شیئرنگ پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیر…

1 hour ago

سستا پیٹرول شزہ فاطمہ کا پیٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے سلسلے میں…

1 hour ago

گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال…

1 hour ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ…

1 hour ago

ایران امریکا سے فوری معاہدہ کرنا چاہتا حتمی فیصلہ میں کروں گا ٹرمپ کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے…

1 hour ago