پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم آج بھی لاہور میں ہیں اور ان شاء اللہ پانچ بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ کل جب سے ہم لاہور میں داخل ہوئے ہیں، پنجاب پولیس اور جعلی پنجاب حکومت کا رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ہمارے راستے میں کنٹینر کھڑے کیے گئے، جبکہ جہاں جہاں ہم گئے وہاں لائٹس مد کردی گئیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ ہمارے راستے میں پٹرول پمپس بند کردیئے گئے اور ہمیں پٹرول نہیں بھروانے دیا گیا۔ ہمارے ٹینٹ اکھاڑ دیئے گئے اور کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے سلسلے میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے…