اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے. جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13900 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 11917 روپے کمی ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی مسلسل اوپر جاتی قیمت کو بریک لگ گیا، جہاں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 13 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 49 ہزار962 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 917 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 71 ہزار 503 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 226 روپے ہو گئی۔اسی طرح بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 139 ڈالر کمی کے بعد 5 ہزار 272 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ہے۔دوسری جانب پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1146 روپے کی کمی سے 8 ہزار 904 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 986 روپے کی کمی سے 7 ہزار 633 روپے کی سطح پر آگئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

14 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

14 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

14 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

14 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

14 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

14 hours ago