پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار سے زائد کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 13 ہزار 117 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں 153 ڈالر اضافے سے 4713 فی اونس کا ہوگیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ روسی فیڈریشن کے وزیرِ داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے عمانی ہم منصب سید بدر بن حمد…
پاکستان نیوز پوائنٹ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہارِ خیال…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک میں کارروائی کرتے ہوئے 5…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کا عندیہ…