پاکستان نیوز پوائنٹ
صنعتی اور سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے۔
تیل کی عالمی سپلائی میں اضافے کو اس ریلیف کی وجہ بتایا جا رہا ہے، واضح رہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی ہونے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں سب سے زیادہ کمی ہو سکتی ہے، فی لیٹر 6 روپے 35 پیسے کمی ہونے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.73 روپے کی کمی ہو سکتی ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 193.61 روپے ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…