اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نے اپنا پہلا قومی اقتصادی مشن ’’برآمدات میں تیزی، پیداوار، معیار، جدت اور برانڈنگ‘‘ شروع کردیا، جس کے تحت 2030 تک برآمدات 63 ارب ڈالر اور 2035 تک 100 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں برآمدی معیشت کے فروغ کیلئے مربوط اور مقررہ مدت پر مبنی روڈ میپ تیار کرنے پر غور کیا گیا۔احسن اقبال نے کہا کہ برآمدات محض معاشی ہدف نہیں بلکہ پاکستان کیلئے معاشی خودمختاری اور قومی بقا کا سوال ہیں، قرض لے کر بیرونی ضروریات پوری کرنے کے بجائے ہمیں اپنے مستقبل کیلئے خود کمانا ہوگا۔مشن کے تحت برآمدات میں تنوع، صنعتی پیداواریت، معیار، جدت، برانڈنگ، مارکیٹ تک رسائی، کلسٹرز کی ترقی اور عالمی ویلیو چینز سے انضمام پر توجہ دی جائے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو فنٹاسٹک وزیراعظم قرار دیدیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو نئے لقب…

1 hour ago

مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان…

1 hour ago

ویزا پابندی ختم سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور مملکتِ سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں پر…

1 hour ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9…

1 hour ago

افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے آٹھ ڈرونز تباہ:سکیورٹی ذرائع

پاکستان نیوز پوائنٹ فواجِ پاکستان اور پاک فضائیہ کے جدید اور الرٹ ائیر ڈیفنس سسٹم…

1 hour ago

ترک صدر نے اقوام متحدہ میں پاکستانی موقف کی حمایت کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…

1 hour ago