پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی مسقط، عمان روانہ ہوگئے ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اور ان کا وفد نور خان ائیربیس سے واپس روانہ ہوا، اس موقع پر پاکستانی اعلی حکام، ایرانی سفیر اور ایرانی سفارت خانہ کے حکام نے وفد کو الوداع کہا۔ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے بعد ماسکو، روس کا دورہ کریں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…