پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب اسمبلی 21 سیشنز ہوئے ، 106 روز پنجاب اسمبلی کی نشست ہوئی،پنجاب اسمبلی میں 35 حکومتی بلز پیش کیے اور 25 منظور کر لیے گئے،پہلے پارلیمانی سال میں 18 نجی بلز جمع کرائے گئے ، 3 کی منظوری دی گئی پنجاب اسمبلی میں 86 استحقاق کی تحریکیں جمع کرائیں، 46 کمیٹی کے سپرد کردیے گئے ، صوبائی اسمبلی میں 679 التوا کی تحریکیں جمع ہوئیں، 288 منظور ، 287 نمٹا دی گئیں،پنجاب اسمبلی میں 327 قراردادیں پیش ، 124 منظور، 38 پاس ہوئیں،پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کیلئے پہلے سال میں 35 حکومتی بلز متعارف کرائے پنجاب اسمبلی کی کارروائی میں 3069 سوالات میں سے 2316 منظور ، 506 کے جوابات دیئے،فوری نوٹس کےسوالات میں سے صرف ایک سوال دیا گیا لیکن کوئی بھی منظور نہ ہوا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مسقط میں ٹیم اسنوکر کے ورلڈ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ…
پاکستان نیوز پوائنٹ برسلز میں 21 نومبر کو پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں گورننس اور صفائی…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی معاشی اداروں نے 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ…