اردو نیوز اپڈیٹس

پنجاب میں عوام کیلئے مفت سفری سہولت کا بڑا پلان تیار

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں عوام کیلئے مفت سفری سہولت کا بڑا پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کرائے پر بسیں لے کر مفت ٹرانسپورٹ چلانے کی تیاری کر لی، ابتدائی مرحلے میں ایک ہزار نان اے سی بسیں چلانے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔کرائے پر بسیں لینے کا پلان عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے تیار کیا گیا، فی کلومیٹر بس کا خرچ 309 روپے 47 پیسے آرہا ہے، ایندھن، تنخواہیں، مرمت اور ٹول ٹیکس سمیت تمام اخراجات شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک بس پر یومیہ لاگت 61 ہزار 894 روپے سے زائد آئے گی، ایک ہزار بسوں پر یومیہ خرچ 6 کروڑ 18 لاکھ روپے تک خرچ ہو سکتے ہیں۔ماہانہ بنیاد پر اخراجات ایک ارب 85 کروڑ 68 لاکھ روپے ہوں گے، کرائے پر بسیں بغیر منافع عوامی سہولت کے لیے چلائی جائیں گی، منصوبے کی حتمی منظوری اور نفاذ سے قبل مالی جائزہ جاری ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر کی بچت کیلئے…

16 minutes ago

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان…

19 minutes ago

ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے سستا پیٹرول کن شہریوں کو ملے گا؟ شزا فاطمہ نے شرائط بتادیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ…

23 minutes ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کی…

25 minutes ago

ٹرمپ کی نئی دھمکی معاہدہ نہ ہوا تو ایران کو تباہ کر دیں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو سخت دھمکی دیتے ہوئے…

27 minutes ago

دھمکی دینے والے یاد رکھیں اسکا درد پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا ایران

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الٹی میٹم مسترد کردیا۔ترجمان ایرانی…

29 minutes ago