اردو نیوز اپڈیٹس

پنجاب کابینہ کا اجلاس مریم نواز نے نئے مالی سال کابجٹ پیش کرنے کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے صوبائی بجٹ 26-2027 کی منظوری دیدی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبائی بجٹ ڈاکومنٹ پر دستخط کردیے۔ وزیراعلی نے سینئر منسٹرمریم اورنگزیب، مجتبیٰ شجاع الرحمن،عظمیٰ بخاری،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری فنانس مجاہد شیردل سمیت پوری ٹیم کوسراہا اور شاباش دی۔ مریم نواز شریف نے واضح کیا کہ وفاق کو شیئردینے پر بہت بڑی رقم دینے سے اثر تو آیا لیکن پوری کوشش کی کہ عوام پر بوجھ نہ ڈالا جائے ۔مالی مسائل اورعالمی حالات کے باوجود بغیر کسی نئے ٹیکس کے عوام کی خوشحالی پر مرکوز بجٹ پیش کیا ہے، پنجاب کے بجٹ کی توجہ عوامی ترقی اورریلیف پرمرکوزہے ۔وزیراعلی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری امید ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح عوام کی امنگوں پرپورااتریں گے، یہ امید کا بجٹ ہے، اپنی عوام کو اپنے وسائل سے ریلیف دیں گے اوراللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ صدق دل سے پنجاب کے عوام کی خدمت کی توفیق دے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

2 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

2 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

2 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

2 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

2 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

2 hours ago