پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران امریکا جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور برینٹ آئل 2.24 فیصد تک گرگیا۔برینٹ کروڈ 81 ڈالر 81 سینٹس فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 2.63 فیصد کمی کے بعد 78.63 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
دوسری جانب سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے اور عالمی مارکیٹ میں گولڈ 0.22 فیصد بڑھ گیا جبکہ چاندی کی قیمت میں بھی بہتری یکھی جارہی ہے سلور 0.37 فیصد اضافے کے ساتھ ٹریڈ ہورہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے درآمدی بل اور مہنگائی پر دباؤ کم ہونے کی توقع ہے اورسرمایہ کاروں کی نظریں عالمی حالات پر مرکوز ہیں۔عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمت 0.55 فیصد کمی کے بعد 6.46 ڈالر پرآگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…