پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے چین کے ساتھ ہونے والے مذاکرات اور مشاورت کو کامیاب قرار دے دیا۔ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ چین میں شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کامیاب رہی۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران چین کے ساتھ قائم اسٹریٹجک شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے.آج کے فیصلے خطے میں مستقبل کے اسٹریٹجک توازن کا تعین کریں گے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ فیصلوں کے خطے پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے امن کے لیے پیش کیے گئے چار اصول اہم ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی ڈرون ساز کمپنی ’پاور یو ایس‘ کے شریک بانی بریٹ ویلیکووچ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی سمت کیے گئے حملے اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ مکہ معاہدہ نہ بھی ہو…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا…