اردو نیوز اپڈیٹس

ڈنمارک کا ٹرمپ کے فوجی طاقت استعمال نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم

پاکستان نیوز پوائنٹ
ڈنمارک کے وزیراعظم نے گرین لینڈ پر امریکا سے مذاکرات کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ امریکی صدر کے فوجی طاقت استعمال نہ کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے طاقت کا استعمال نہیں کریں گے۔ تاہم امریکی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا کو گرین لینڈ کی ملکیت حاصل ہونی چاہیے، اس علاقے میں نایاب معدنیات نہیں اس کی سٹریٹجک اہمیت ہے۔ اس سے قبل ڈنمارک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی کے بعد اپنے خود مختار علاقے گرین لینڈ میں مزید فوجی بھیج دیے تھے۔ ڈنمارک کے میڈیا کے مطابق رائل ڈینش آرمی کے سربراہ پیٹر بوئسن سمیت 58 فوجی مغربی گرین لینڈ کے شہر کانگرلوسواک پہنچے جہاں پہلے سے تقریباً 60 فوجی موجود تھے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان کی خلائی تاریخ میں بڑا اعزاز مسلح افواج کا قوم اور سائنسدانوں کے نام خصوصی پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستانی مسلح افواج کی قیادت نے ملک کے پہلے انسانی خلائی مشن…

16 hours ago

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی…

16 hours ago

پاکستان اور روس کا اہم فیصلہ تجارت توانائی اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھایا جائے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 11واں اجلاس ماسکو…

16 hours ago

برطانوی فضائی اڈوں پر سیکیورٹی سخت ڈرون حملوں سے بچاؤ کے لیے نئی حکمت عملی

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کی فضائیہ (رائل ایئر فورس) نے ممکنہ ڈرون حملوں اور تخریب…

16 hours ago

امریکی افواج نے ایران کی بیشتر فوجی صلاحیت ختم کر دی ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران…

16 hours ago