پاکستان نیوز پوائنٹ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار800روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا3لاکھ 54ہزار 365روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار 258 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 3ہزار 810 روپے ہوگئی۔سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔یاد رہے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین امریکی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اربوں روپے کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی جانب سے جاری بیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے…