پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ کالعدم کشمیر ایکشن کمیٹی کے لوگ فضول میں ضد میں بیٹھے ہیں اور دشمن کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا میرپور میں پولنگ کا عمل مجموعی طور پر ٹھیک رہا، جو فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی وہ ن لیگ بھی تسلیم کرے گی اور پیپلزپارٹی بھی کرے گی۔رانا ثنااللہ نے کہا اگر آزاد کشمیر میں نگران حکومت ہوتی تو وزرا بھی وہاں نہیں جا سکتے تھے، پیپلز پارٹی رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر انہوں نے کہا بلاول بھٹو زرداری یا صدر زرداری سے ملاقات میں فارم 47 کا معاملہ اٹھائیں گے۔دوسری جانب سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ شفاف نہیں ہوا، نتائج جتنی دیر سے آئیں گے شبہات اتنے زیادہ بڑھیں گے، اگر الیکشن شفاف ہوا تو آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…