اردو نیوز اپڈیٹس

کیش لیس پاسپورٹ فیس نظام آج سے ملک بھر میں نافذ ہوگیا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام فعال ہوگیا۔پاسپورٹ فیس جمع کرانے کے لیے قطاروں اور انتظار کا خاتمہ کردیاگیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکس پر پیغام دیتے ہوئے کہا پاسپورٹ درخواست گزار اب ڈیجیٹل طریقے سے فیس ادا کر سکیں گے۔کیش لیس پاسپورٹ فیس نظام آج سے ملک بھر میں نافذ ہے ۔ وزیراعظم کی ہدایات پر عوامی سہولت کا اہم منصوبہ مکمل کرلیا ۔ شفاف، تیز اور آسان سرکاری خدمات کی جانب ایک اور اہم قدم ہے ۔ پاسپورٹ نظام میں جدید اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا،ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی ٹیم نے اہم سنگ میل عبور کیا، کیش لیس ادائیگی سے شہریوں کو گھنٹوں انتظار سے نجات ملے گی، پاسپورٹ دفاتر میں جدید ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام مکمل طور پر نافد ہوگا ۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…

6 hours ago

سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…

6 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے کے اثرات سے بچ کر بامعنی کردار ادا کریں

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…

6 hours ago

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…

6 hours ago

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…

6 hours ago

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…

6 hours ago