اردو نیوز اپڈیٹس

کینیڈا کا امریکا کے خلاف 8 ستمبر سے نئی ٹیرف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
کینیڈا نے امریکا کے خلاف 8 ستمبر سے نئے اقدامات کا اعلان کردیا. وزیراعظم مارک کارنی کے مطابق کینیڈین اقدامات اسٹیل، ڈیری اور دیگر شعبوں پر مرکوز ہوں گے۔کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف نئی ٹیرف پابندیوں کی تفصیلات چند روز میں جاری کردی جائیں گی۔مارک کارنی کے مطابق امریکا کے خلاف کینیڈا کے اقدامات اسٹیل، ڈیری اور دیگر شعبوں پر مرکوز ہوں گے۔کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ کینیڈا اپنی اہم صنعتوں کو نقصان پہنچانے کے لیے تیار نہیں تھا. امریکا کی پیش کش قبول نہیں کرسکتے۔مارک کارنی کا مزید کہنا تھا کہ کینیڈا امریکا کے مطالبات پورے نہیں کرے گا. امریکا کے خلاف اقدامات 8 ستمبر سے شروع ہوں گے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت…

2 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے ایرانی وزارت خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید…

2 hours ago

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 24 سے 28 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے…

2 hours ago

این آر او کی خواہش؟ طلال چوہدری کا عمران خان کی بہن کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی…

2 hours ago

مہنگائی 9.66 فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے حکومت فوری اقدامات کرے سینیٹر عبدالقادر

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کا کہنا ہے…

2 hours ago

کینیڈا امریکا کا حصہ بنے بغیر ریاست جیسے فوائد چاہتا ہے ایسا نہیں چلے گا صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے…

2 hours ago