اردو نیوز اپڈیٹس

گورنر اسٹیٹ بینک نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ 5ہزار کا کرنسی نوٹ ختم نہیں کیا جا رہا

پاکستان نیوز پوائنٹ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ تمام کرنسی نوٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ نوٹوں کے رنگ تبدیل اور سکیورٹی فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کے بورڈ نے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے لیکن وفاقی حکومت کی جانب سے ابھی تک منظوری نہیں ملی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے مطالبہ کیا کہ کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کے معاملے پر بریفنگ کو ان کیمرا رکھا جائے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو فنٹاسٹک وزیراعظم قرار دیدیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو نئے لقب…

4 hours ago

مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان…

4 hours ago

ویزا پابندی ختم سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور مملکتِ سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں پر…

4 hours ago

پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے اپنا پہلا قومی اقتصادی مشن ’’برآمدات میں تیزی، پیداوار، معیار،…

4 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9…

4 hours ago

افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے آٹھ ڈرونز تباہ:سکیورٹی ذرائع

پاکستان نیوز پوائنٹ فواجِ پاکستان اور پاک فضائیہ کے جدید اور الرٹ ائیر ڈیفنس سسٹم…

4 hours ago