پاکستان نیوز پوائنٹ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی اور انتظامی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے اداروں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی مفاد میں باہمی روابط اور مشاورت کا فروغ ناگزیر ہے۔ اس موقع پر حکومت اور اس کی تمام اکائیوں کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا، تاکہ عوامی فلاح و بہبود اور بہتر طرزِ حکمرانی کے اہداف کو مؤثر انداز میں حاصل کیا جا سکے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات اور سویڈن کی مشترکہ کارروائی میں عالمی منی لانڈرنگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین محبی نے خبردار کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے بارے…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک معمر خاتون کو خاندان نے مردہ قرار دیا مگر…