اردو نیوز اپڈیٹس

گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ہر مسئلے کا حل مذاکرات ہیں۔ انہوں نے اپوزیشن کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے پہلے بھی اور اب بھی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اتحادی ہیں اور ملکی مفاد کے لیے ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں، اس لیے ملک کے وسیع تر مفاد میں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

حکومت کا پیٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ…

1 hour ago

وزیر داخلہ محسن نقوی سے لبنانی ہم منصب کی ملاقات انٹیلیجنس شیئرنگ پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیر…

1 hour ago

سستا پیٹرول شزہ فاطمہ کا پیٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے سلسلے میں…

1 hour ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آج لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ…

1 hour ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی…

1 hour ago

ایران امریکا سے فوری معاہدہ کرنا چاہتا حتمی فیصلہ میں کروں گا ٹرمپ کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے…

1 hour ago