پاکستان نیوز پوائنٹ
ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آتشزدگی کے نتیجے میں اموات کی تعداد 55 تک پہنچ گئی ہے۔ آگ نے کمپلیکس کے کئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے تباہی کا منظر تھا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، آتشزدگی کے واقعے میں 51 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جب کہ 4 افراد اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئے۔ ہانگ کانگ فائر سروس حکام کے مطابق، رہائشی کمپلیکس کے 8 بلاکس میں سے 4 بلاکس میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، جبکہ باقی بلاکس میں آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…