پاکستان نیوز پوائنٹ
بلوچستان کے شہر برنائی میں پاک فوج نے بروقت ریسکیو آپریشن میں کوئلہ کان میں پھنسے 5 مزدور زندہ بچا لیے۔ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے میں کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے بعد متعدد مزدوروں پھنس گئے تھے. جس کو بچانے کے لیے پاک فوج نے بروقت امدادی کارروائی شروع کیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا تھا کہ ہرنائی کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں اب تک 4 کان کن جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں. ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ زخمی کان کنوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔مزید برآں مقامی افراد نے پاک فوج کی جانب سے بروقت ریسکیو اور امدادی کارروائی پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کارروائی کو سراہا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…