اردو نیوز اپڈیٹس

ہم مذاکرات کر رہے تھے امریکیوں نے سب برباد کیا ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کی نئی کوشش پر زور دیا ہے۔ایرانی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کو عبوری ڈیل کی ناکامی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے تھے، امریکیوں نے سب برباد کیاصدر پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس ڈیل کی تکمیل کی کوشش کرنی چاہیے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر حملہ کل ہی ہوسکتا ہے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی بڑا معاہدہ طے پا جائے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے کہ میں کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی کے وقت کا نہیں بتاؤں گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5…

1 hour ago

پاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی قوم کا سر فخر سے بلند

پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں…

1 hour ago

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر…

1 hour ago

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے…

2 hours ago

فورسز کی کارروائیاں پانچ ہفتوں کے دوران دہشت گرد حملوں میں 66 فیصد کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کامیاب کارروائیوں کے نتیجےمیں دہشت گردحملوں…

2 hours ago

اوباما نے ٹرمپ کا ایران جنگ کا بیانیہ مسترد کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق…

2 hours ago