پاکستان نیوز پوائنٹ
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے خلاف حملوں میں شریک ہونے سے باز رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ یورپ کا ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران کے خلاف اس نوعیت کی کوئی بھی کارروائی جارحین کے ساتھ شراکت داری سمجھی جائے گی۔اسماعیل بقائی نے یہ بھی کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت ایران کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…