پاکستان نیوز پوائنٹ
اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں ایرانیوں کی رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ درست نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اماراتی ائیرلائن کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ایرانیوں کو انٹری اورٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔ایک اور اماراتی ائیرلائن کا کہنا تھا کہ گولڈن ویزا کے حامل ایرانی اس پابندی سےمستثنیٰ ہوں گے۔تاہم اب اماراتی وزارت خارجہ کا واضح بیان سامنے آیا ہے۔اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ عرب امارت میں ایرانیوں کی رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ درست نہیں، امارات ایرانی کمیونٹی کو متنوع سماجی ڈھانچے کا لازمی حصہ سمجھتاہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…