اردو نیوز اپڈیٹس

ایران جنگ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں ایٹین طیاروں میں بڑا اضافہ کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں ایٹین طیاروں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں ایٹین ”وارتہوگ” طیاروں کی تعداد دگنی کر دی اور مزید 18ایٹین طیارے خطے میں بھیجے گئیے ہیں۔ اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے سے موجود ایک درجن طیارے بھی کارروائیوں میں مصروف ہیں اور امریکی کمانڈرز نے ایرانی کشتیوں اور ملیشیاز کو نشانہ بنایا ہے۔ اے ٹین طیارے زمینی و بحری اہداف پر مؤثر حملوں کی صلاحیت رکھتے ہیں، طیارہ فی سیکنڈ 70گولے فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جب کہ کم رفتار اور کم بلندی پر پرواز اور ہدف پر طویل وقت تک موجود رہ سکتا ہے۔ طیاروں کو آبنائے ہرمز کے قریب زمینی کارروائیوں میں استعمال کیے جانے کا امکان ہے اور خارگ جزیرہ بھی ممکنہ ہدف ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

22 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

22 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

22 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

22 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

22 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

22 hours ago