اردو نیوز اپڈیٹس

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس وصولی بہتر بنانے پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور ٹیکس وصولی بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا کہ کہ آئی ایم ایف وفد سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے لیے ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے.وفد کے ساتھ کل سے ورچوئل مذاکرات شروع ہوں گے. جس میں بجٹ کے اہداف طے کیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک سخت مانیٹری پالیسی جاری رکھے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات میں توانائی شعبہ، سرکاری اداروں اور مالیاتی اصلاحات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ہے، کلائمٹ فنڈنگ، پاور سبسڈی اصلاحات اور آفات سے نمٹنے کے فریم ورک پر گفتگو ہوئی ہے۔اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے پاکستان کی معیشت پر اثرات بھی زیر غور آئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق شیڈول مذاکرات مکمل ہونے کے بعد آئی ایم ایف وفد روانہ ہوگیا ہے۔اعلامیے کے مطابق اگلی قسط کے لیے پاکستان سے آئندہ تین سالوں کے یلے میکرو اکنامک فریم ورک مانگا گیا ہے اور ٹیکس نیٹ بڑھانے، ٹیکس وصولی بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

15 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

15 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

15 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

15 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

15 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

15 hours ago