پاکستان نیوز پوائنٹ
آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نےکہا وزیراعظم شہباز شریف کی سنجیدگی کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ جب وزیراعظم کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو وہ مکمل ہو کر رہتا ہے۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر تعریف کر دی اور کہا ان اقدامات کے نتائج اب سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹالینا نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنایا ہے اور ان اقدامات کے ثمرات واضح ہیں۔ کرسٹالینا نے کہا بجٹ میں نظم و ضبط کے باعث مالی وسائل پیدا ہو رہے ہیں جو عوامی فلاح پر خرچ کیے جا سکتے ہیں۔آئی ایم ایف کی پاکستان کے ساتھ کافی عرصے سے تعمیری مشاورت جاری ہے ،بجٹ نظم و ضبط بہتر ہونے سے ایسے وسائل میسر آ رہے ہیں۔جنہیں عوام کی زندگی بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…