پاکستان نیوز پوائنٹ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاکہ آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کہتے ہیں بحری راستے کی بندش تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جلد مشرق وسطی کا دورہ کریں گے۔ انتونیو گوتریس نے کہا کہ ثالثی کرنے والے پاکستانی نمائندوں سے ملاقات کریں گے، عمان اور ایران بھی جائیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…