اردو نیوز اپڈیٹس

آج بھی فی تولہ سونا 5800 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونا متوسط طبقے کے لیے خواب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی بلند پرواز تھم نہ سکی، آج بھی فی تولہ سونا 5800 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 5800 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 972 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 58 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 198 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

14 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

14 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

14 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

15 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

15 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

15 hours ago