اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3500 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے کا ہوگیا جب کہ10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 22 ہزار 647 روپے کا ہوگیا ۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 35 ڈالر گھٹ کر 3538 ڈالر کی سطح پر آگیا ،24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 108 روپے کم ہوکر 4600 روپے کی سطح پر آگیا ۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 12 بلوں کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بارہ بلوں کی منظوری دے دی۔ایوانِ…

57 minutes ago

حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں…

60 minutes ago

امریکا ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے…

1 hour ago

الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے مصدق ملک

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کے حساس سرکاری ادارے سائبر حملوں کی زد میں آگئے، ایف…

1 hour ago

ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے نئے زیر زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کر دی،…

1 hour ago