اردو نیوز اپڈیٹس

ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہے، یہ تجربہ 3 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت کیا گیا۔پاکستان نےدفاعی صلاحیت کامظاہرہ کرکےدشمن کوبازرہنےکی تنبیہ کر دی، اس کامیاب تجربے سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ابدالی میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو ملک کے دفاعی نظام کو مزید مضبوط بناتا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنا اور جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینا تھا۔ماہرین کے مطابق اس کامیاب تجربے سے پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی برتری کو اجاگر کیا بلکہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کے خلاف واضح پیغام بھی دیا ہے۔ پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

14 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

14 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

14 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

14 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

14 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

14 hours ago