اردو نیوز اپڈیٹس

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 5.05 فیصد ہوگئی، ایک ہفتے میں 14 اشیاء مہنگی اور 10 سستی ہوئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے میں پیاز 59.54 فیصد اور انڈے 3.24 فیصد مہنگے ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک ہفتے میں چکن 2.4 فیصد اور لہسن 1.7 فیصد مہنگا ہوا ۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے میں کوکنگ آئل ، گھی اور آٹا بھی مہنگا ہوا، جبکہ ٹماٹر 47 فیصد ، دال چنا 1.66 فیصد سستی ہوئی، اس دوران دال مسور ، مونگ اور ایل پی جی بھی سستی ہوئی۔ اس کے علاوہ ایک ہفتے میں 27 اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

7 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

7 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

7 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

7 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

7 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

7 hours ago