پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترک وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں۔اسحاق ڈار نے دونوں دوست ممالک کو بلااشتعال افغان جارحیت پر پاکستان کے موقف اور ردعمل سے آگاہی دی ہے۔دوران گفتگو وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے ہم منصبوں کو آپریشن ’غضب لِلحق‘ کے تحت مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کا ذکر کیا۔اس موقع پر سعودی اور ترک وزرائے خارجہ نے خطے میں امن اور استحکام کی اہمیت پر زور دیا اور قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔دوسری طرف پاکستان اور افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ترکیہ متحرک ہوگیا، ترک وزیر خارجہ کی پاکستان اور افغان ہم منصب سے گفتگو کی، قطر اور سعودی وزرائے خارجہ سے بھی رابطہ کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے کے اختتام پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کو عدالتی احکامات کی توہین…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں آج فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے بعد خطے…