پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیل اور شام کے درمیان کئی روز کی خونریزی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ترکیہ میں تعینات امریکی سفیر تھامس باراک نے بتایا کہ اسرائیل اور شام کے درمیان سیز فائر معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا۔تھامس باراک نے کہا کہ سیز فائر پر اتفاق کے بعد تمام متحارب فریق ہتھیار ڈالیں اور شام کی تعمیر میں حصہ لیں۔شام میں دروز اکثریتی علاقے میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں کم از کم 300 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔اسرائیل نے تین روز قبل شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر کی عمارت کو نشانہ بنایا اور دروز اکثریتی علاقے سے شامی فورسز اور دیگر متحارب گروپوں کے واپس جانے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…