پاکستان نیوز پوائنٹ
پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے۔لندن میں رائل انٹرنیشنل ائیرٹیٹو شوکا انعقاد ‘رائل ائیر فورس فیئر فورڈ’ میں کیا گیا جسے دنیا کے سب سے بڑے اور باوقار فوجی ائیر شوز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔اس شو میں 30 ممالک نے حصہ لیا لیکن پاکستان کا جے ایف 17 طیارہ سب سے نمایاں اور خاص رہا۔جے ایف 17 طیارہ شو میں ایک اوراعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہا اور اس نے ‘اسپرٹ آف دی میٹ’ ٹرافی اپنے نام کی۔رائل انٹرنیشنل ائیر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، سی 130 کو بہترین مجموعی نمائش اور پیشکش کے لیے “Concours d’Elegance” ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس جہاز کو پاکستان کی پہچان شاہین کے ٹیٹو سے سجایا گیا جس کی بہادری اور ہیبت ناک آنکھیں دشمن پر خوف طاری کرتی ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…