اردو نیوز اپڈیٹس

افزودگی ہمارا حق کسی کو ہمیں روکنے کاحق نہیں پہنچتا ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہا ہے کہ امریکی وفدکوسمجھا دیا ہےمذاکرات کے سوا کوئی اور راستہ نہیں، ایرانی عوام کے حقوق کو تسلیم کیا جائے تومذاکرات نتیجہ خیز ہوں گےایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےتہران میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایران کا اصل ایٹم بم عالمی طاقتوں کےسامنے انکارکی صلاحیت ہے،ہم جنگ کیلئے بھی تیار ہیں لیکن دلیل کی بنیاد پر سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نےمزیدکہاکہ خطےمیں امریکی فوجی موجودگی ہمیں خوفزدہ نہیں کرتی،وہ طاقت کی زبان استعمال کریں گے تو ہم بھی طاقت سے جواب دیں گے،ہمارے لیےیہ ثابت کرنا زیادہ اہم ہےکہ ہم کسی کے اشارے پرنہیں چلتے،امریکا کوکسی چیز پر اعتراض ہے تو اعتراض دور کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

8 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

9 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

9 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

9 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

9 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

9 hours ago