پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے کہا ہے کہ ہم کسی جنگ کا آغاز نہیں کریں گے مگر دفاع کیلئے تیار ہیں۔ ایک بیان میں ایرانی آرمی چیف عبد الرحیم موسوی نے دوٹوک انداز میں کہا کہ جو بھی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرے گا اسے نقصان اٹھانا پڑے گا۔ عبد الرحیم موسوی کا مزید کہنا تھا کہ ایران مخالف مہم جوئی دشمنوں کو سٹریٹجک شکست دے گی، ہماری زمینی اور فضائی فوج صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…