پاکستان نیوز پوائنٹ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گردوں کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فوجیوں اور افسران کے ساتھ عید الفطر گزارنے کے لیے کرم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نمازِ عید ادا کی اور پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے فوجیوں اور افسران کو عید کی مبارکباد پیش کی اور فوجیوں کی غیرمتزلزل لگن، بلند حوصلے اور مثالی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آپریشن غضب للحق کے دوران کامیابیوں کو بھی سراہا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دشمن عناصر کی سرگرمیوں کے لیےاستعمال نہیں ہونی چاہیے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…