اردو نیوز اپڈیٹس

افغان طالبان رجیم کے نقصانات کے اعداد و شمار جاری 464 کارندے ہلاک 665 سے زائد زخمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق میں افغان طالبان رجیم کے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ عطا اللّٰہ تارڑ نے بتایا کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک اور 665 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق افغان طالبان رجیم کی 188 چیک پوسٹس تباہ کردی گئیں جبکہ 31 قبضے میں لے لی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ 192 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز تباہ کر دی گئیں۔ افغانستان میں 56 مقامات کو موثر فضائی کارروائی میں موثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔
واضح رہے کہ آپریشن غضب للحق میں افواج پاکستان کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر زمینی اور فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔قبل ازیں سیکیورٹی ذرائع نے بتایا تھا کہ گزشتہ رات افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جانب سے ٹھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش کی گئی، جسے پاک فوج نے ناکام بنادیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

12 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

12 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

12 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

13 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

13 hours ago