اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے دیگر ملکوں حتیٰ کہ چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا ہے عباس عراقچی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے دیگر ملکوں حتیٰ کہ چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں امریکا کی سکیورٹی چھتری میں لاتعداد سوراخ ہیں، اب یہ چھتری تحفظ کے بجائے مشکلات لانے کا سبب ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خطےکے ممالک امریکا اور جارح ملکوں کو بے دخل کریں کیونکہ ان ملکوں کو تشویش صرف اسرائیل کی ہے۔عباس عراقچی نے یہ بھی کہاکہ آبنائے ہرمزامریکا اور اس کے اتحادیوں کے علاوہ سب کے لیےکھلا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا نےجمعے کو راس الخیمہ اور دبئی کے قریب سے حملے کیے،پڑوسی ملکوں سے ہائی موبیلیٹی راکٹ سسٹم داغےجارہےہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر وزیراعظم گورنر خیبر پختونخوا بلاول اور دیگر رہنماؤں کا پشاور سکول حادثے میں اموات پر اظہار افسوس

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…

18 hours ago

احتجاج کے کوئی آثار نہیں جنہوں نے کے پی میں لوٹ مار مچائی ہوئی تھی وہ غائب ہوگئے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…

18 hours ago

ایوان کا اختیار ہےکہ پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق کرے وزیر قانون

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…

18 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

18 hours ago

نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…

18 hours ago