اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا اتحادی ہے لیکن اب اس کیساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے یورپی کمیشن

پاکستان نیوز پوائنٹ
یورپی کمیشن نے کہا کہ امریکا اتحادی ہے لیکن اب اس کیساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے۔نائب صدر یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ دو برسوں میں یوکرین کو ریاستی امور اور دفاع کیلئے 90 ارب یورو کا قرض فراہم کریں گے، روس پر پابندیوں کے 20 ویں پیکج کو اگلے ماہ حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیوٹن مذاکرات کو صرف اسی صورت میں سنجیدگی سے لے گا جب ہم اسے واضح پیغام دیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف زرداری کا ہنگامی دورہ لاہور اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات متوقع

پاکستان نیوز پوائنٹ سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان، صدر آصف علی زرداری…

7 hours ago

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم نے 25 نومبر کو تیانگونگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پاکستان کے…

7 hours ago

کراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا سیکریٹری بلدیات ڈی سی و ایس ایسی پی ایسٹ کو فوری ہٹانے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیکریٹری بلدیات وسیم ششماد کو…

7 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے 20 نومبر سے بلوچستان کے اضلاع نوشکی، سبی، پنجگور…

7 hours ago

سونے کی قیمت میں ایک روزہ وقفے کے بعد دوبارہ اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث سونے اور…

7 hours ago