اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر بمباری بچوں اور خواتین سمیت 48 شہری شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا اور اسرائیل نے تہران، اصفہان، قم اور ارومی سمیت مختلف شہروں میں بمباری کردی، دو سٹیل پلانٹس کو نقصان پہنچا، درجنوں عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ امریکا اور اسرائیل کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 48 شہری شہید ہوگئے، ایران میں شہدا کی تعداد انیس سو سینتیس ہوگئی، دو سو پچاس طلبہ اور اساتذہ بھی شامل ہیں، سات سو تئیس تعلیمی اور ثقافتی مراکز کو نقصان پہنچا۔ ایران میں اب تک بانوے ہزار چھ سو باسٹھ شہری عمارتوں کو نقصان ہوا، اکہتر ہزار تین سو چھپن مکان بھی شامل ہیں، اسرائیل نے ایران میں میزائل فیکٹری اور بارودی سرنگیں تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، خونداب ہیوی واٹر کمپلیکس اور یزد میں یورینیم افزودگی پلانٹ پر بھی حملہ کیا گیا۔ ایران نے امریکی کروز میزائل تباہ کردیا، اسرائیلی فوج کو لبنان میں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، حزب اللہ نے اکیس اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعوی کردیا، اسرائیل نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

13 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

13 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

13 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

13 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

13 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

13 hours ago