اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کے امریکی اڈوں اسرائیل کے مختلف شہروں میں عسکری تنصیبات پر حملے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی فورسز کے خطے میں امریکی اڈوں اور اسرائیل کے مختلف شہروں میں عسکری تنصیبات پر حملے کئے۔ ایران نے دعویٰ کیا کہ حملوں میں اسرائیل کے سٹریٹجک مقامات، اشدود میں آئل سٹوریج ٹینک اور ڈپو تباہ کر دیا، چوبیس گھنٹے کے دوران دو سو اکسٹھ اسرائیلی زخمی ہوئے، مجموعی تعداد پانچ ہزار چار سو بانوے ہوگئی۔ سعودی عرب کے الخرج بیس میں امریکی ایندھن فراہم کرنے والے جہازوں اور لاجسٹک سپورٹ بیڑے کو تباہ کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا، کویت میں شیوخ اور المبارک الخبیر پورٹ پر ڈرونز اور میزائل حملے سے نقصان ہوا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

12 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

12 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

12 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

12 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

12 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

12 hours ago