اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے غیر ملکی وفود کی آج اسلام آباد آمد کا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے غیر ملکی وفود کی آج اسلام آباد آمد کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے باعث پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کر دیا گیا ۔امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کے موقع پر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ہیوی اور پبلک ٹرانسپورٹ معطل کر دی گئی ہے ،جڑواں شہروں میں فیض آباد،کراچی کمپنی،پیرودھائی، سواں کے بس اڈے بند کر دیئےگئے۔ اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے تناظرمیں جڑواں شہر راولپنڈی میں رات 12 سے تمام کاروبارتاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ریسٹورنٹس،پارکس،بیوٹی پارلرز،مارکیٹیں بندرکھی جائیں گی،سنوکرکلبز،جمز،پان شاپس،ہیئرسیلونز، بینک اوربیکریاں بھی بندہوں گی۔پولیس نےتمام مارکیٹوں میں انتباہی نوٹس تقسیم کرناشروع کردیئے جبکہ احکامات پر عمل نہ کرنےکی صورت میں سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران جنرل اسمبلی میں تالیاں بجتی رہیں

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…

2 hours ago

فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…

2 hours ago

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…

2 hours ago

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے وزیر دفاع نے بھارت کو پھر خبردار کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…

2 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…

3 hours ago

ایران کا ایٹمی معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…

3 hours ago